پچیس گنا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - پچیس درجہ زیادہ (25x25) "قاعدہ کا نتیجہ ٣٢/٢٥ ( بتیس بٹا پچیس) گنا زیادہ نکلتا ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، تشریح المساحت، ٨٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء 'پچیس' اور 'گنا' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "تشریح المساحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پچیس درجہ زیادہ (25x25) "قاعدہ کا نتیجہ ٣٢/٢٥ ( بتیس بٹا پچیس) گنا زیادہ نکلتا ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، تشریح المساحت، ٨٨ )